شہریوں کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنا ئینگے ، آ ئی جی اسلام آباد

 شہریوں کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنا ئینگے ، آ ئی جی اسلام آباد

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت امن و عامہ کے حوالے سے اجلاس سینٹرل پولیس آفس میں منعقد ہوا۔۔۔

جس میں سینئر پولیس افسران نے شرکت کی،اجلاس میں وفاقی دارالحکومت کی سکیورٹی اور امن و عامہ کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا ، اس موقع پر آئی جی اسلام آبادنے کہا کہ اسلام آباد کے شہریوں کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جا ئیگا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں