آستانہ عالیہ گلشن آباد شریف میں اجتماع آج ہوگا
راولپنڈی (نیوز رپورٹر) آستانہ عالیہ محمدیہ قادریہ قلندریہ گلشن آباد شریف میں جشن عید میلادالنبیؐ کانفرنس کا چوتھا اجتماع آج 9ستمبر بروز سوموار بعداز نماز مغرب زیرصدارت حضرت قبلہ پیر سرکار جی منعقد ہو گا۔
آستانہ عالیہ محمدیہ قادریہ قلندریہ گلشن آباد شریف میں جشن عید میلادالنبیؐ کانفرنس کا چوتھا اجتماع آج 9ستمبر بروز سوموار بعداز نماز مغرب زیرصدارت حضرت قبلہ پیر سرکار جی منعقد ہو گا۔