ٹیکسلا سے 4قمارباز گرفتار کر لئے گئے
راولپنڈی (خبرنگار) ٹیکسلا پولیس نے 4قمار بازوں کو گرفتار کرکے داؤ پر لگی رقم 41ہزار 400روپے، موبائل فون، موٹرسائیکل اور تاش کے پتے برآمد کر لیے۔
ملزمان میں قمر، ساجد، زعفران اور ارشد شامل ہیں۔