فلسطین میں مظالم پر اُمہ کی خاموشی لمحہ فکریہ، شیعہ علما کونسل

فلسطین میں مظالم پر اُمہ کی  خاموشی لمحہ فکریہ، شیعہ علما کونسل

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے کہا ہے ۔۔

کہ فلسطین میں مظالم پر اُمہ کی خاموشی لمحہ فکریہ ہے۔ ربیع الاول کے بابرکت سعادتوں بھرے مہینے کا آغاز ہو چکا ہے جبکہ امت مسلمہ کا ایک اہم اور مقدس ترین حصہ اسرائیلی سفاکیت کی زد میں ہے۔ اگر مملکت خداداد کی نظریاتی اساس کے مطابق دو ٹوک اور جاندار بیان دیا جاتا تو ظلم وستم کا سلسلہ رک سکتا تھا۔

 

 

 

 لیکن افسوس کہ ایسا نہیں کیا گیا، عالمی برادری فلسطینیوں کا قتل عام بند کرانے کیلئے اقدامات کرے۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں