ڈکیتی کے دوران دکاندار کو مزاحمت پر قتل کرنے والے 3ملزم گرفتار

ڈکیتی کے دوران دکاندار کو مزاحمت  پر قتل کرنے والے 3ملزم گرفتار

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) ہومی سائیڈ انویسٹی گیشن یو نٹ نے تھانہ شمس کالونی کے علاقہ میں ڈکیتی میں مزاحمت پر دکاندار کو قتل کرنے والے 3ملزم گرفتار کر لئے۔۔۔

 واردات میں استعمال ہونے والے دو موٹر سائیکل، 3پستول اور چھینے گئے قیمتی کاغذات اور نقدی برآمد کر لی گئی، ملزمان کی شناخت عثمان علی ،ثمر عرف صمداور گل رحمن عرف سور کے ناموں سے ہوئی۔ ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے گن پوائنٹ پر راہزنی کی وارداتیں کرنے کا انکشاف کیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں