راولپنڈی: پہلی بار چار سینئر لیڈی ٹریفک وارڈنز ایڈیشنل سرکل آفیسرز تعینات

راولپنڈی: پہلی بار چار سینئر لیڈی ٹریفک  وارڈنز ایڈیشنل سرکل آفیسرز تعینات

راولپنڈی( خبر نگار) سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی کی تاریخ میں پہلی مرتبہ چار مختلف سرکلز میں سینئر لیڈی ٹریفک وارڈنز کو ایڈیشنل سرکل آفیسر تعینات کر دیا گیا۔

سی ٹی او راولپنڈی بینش فاطمہ نے چار سینئر لیڈی ٹریفک وارڈنز کو مہر آباد، کینٹ، سول لائنز اور اڈیالہ سرکل میں ایڈیشنل سرکل آفیسر کی نئی ذمہ داریاں سونپ دیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں