منشیات فروشی، غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے 19ملزم گرفتار

 منشیات فروشی، غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے 19ملزم گرفتار

راولپنڈی ( خبر نگار) راولپنڈی پولیس نے مختلف کارروائیوں منشیات فروشوں اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے 19 ملزم گرفتار کر کے ساڑھے 7 کلو سے زائد چرس اور پستول برآمد کرلیے۔

 مختلف کارروائیوں کے دوران یاسر سے 2 کلو 500گرام ، عمر خان سے 2کلو 100گرام ، ایوب سے 1کلو 640گرام ، شیر محمد سے 1کلو 630 گرام ، عبید ، اسماعیل ، شعیب ، حسنین ، جہانزیب اور علی رضا سے ایک ایک پستول 30 بور، صغیر سے 1رائفل 12 بور، کامران ، عزیز ، سلیمان ، احمد خان ، عبداللہ ، عمر ، عامر اور سبحان سے ایک ایک پستول 30 بور برآمد کر لیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں