ڈی آئی جی کی کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل سنے ، متعلقہ افسروں سے کارروائی کی رپورٹ بھی طلب

ڈی آئی جی کی کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل سنے ، متعلقہ افسروں  سے کارروائی کی رپورٹ بھی طلب

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) ڈی آئی جی اسلام آبادسید علی رضا نے شہریوں کی فوری دادرسی یقینی بنانے کیلئے اپنے دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔۔۔

 ڈی آئی جی نے شہریوں کے مسائل سنے اور ان کے فوری حل کیلئے متعلقہ افسروں کو مارک شدہ درخواستوں پر دیئے گئے وقت میں قانونی کارروائی کرکے رپورٹ پیش کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں