ڈولفن سکواڈ افسروں کو موثر پیٹرولنگ، راہزنی کے ملزمان کیخلاف بھرپور ایکشن کی ہدایت

ڈولفن سکواڈ افسروں کو موثر  پیٹرولنگ، راہزنی کے ملزمان  کیخلاف بھرپور ایکشن کی ہدایت

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) ایس پی سواں زون پری گل ترین کی ڈولفن سکواڈ افسروں سے میٹنگ، پیٹرولنگ موثر بناتے ہوئے شہریوں کا تحفظ یقینی بنانے کی ہدایت کی۔

ایس پی نے کہا تمام پولیس افسران جرائم پیشہ عناصر اور راہزنی کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کے خلاف بھرپور کارروائیاں کریں، ایمرجنسی کال پر فوری ریسپانس دیتے ہوئے شہریوں کی دادرسی کریں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں