تحصیل حضرو، 56 زمینداروں میں کسان کارڈ تقسیم

تحصیل حضرو، 56 زمینداروں میں کسان کارڈ تقسیم

حضرو(نمائندہ دنیا)حکومت پنجاب کی جانب سے تحصیل حضرو میں کسان کارڈ کا اجراء کر دیا گیا۔

 سابق صوبائی وزیر جہانگیر خانزادہ نے ڈلیوری سنٹر کا افتتاح کیا جہاں 56 زمینداروں میں کسان کارڈ تقسیم کئے گئے۔ جہانگیر خانزادہ نے کہا کسان کارڈ پرکھاد، بیج اور زرعی ادویات کی خریداری کیلئے ڈیڑھ لاکھ روپے تک کا بلاسود قرضہ ملے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں