تھانہ وارث خان کے علاقہ سے 5جواری گرفتار

تھانہ وارث خان کے  علاقہ سے 5جواری گرفتار

راولپنڈی (خبرنگار) وارث خان پو لیس نے 5جواریوں کو گرفتار کرکے داؤ پر لگی رقم 15000روپے برآمد کر لیے۔

گرفتار ملزمان میں یاسر، ذیشان، احسن رضا، احسن اعجاز اور حمزہ شامل ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں