2بائیک لفٹرز گرفتار 6مسروقہ موٹرسائیکل برآمد

2بائیک لفٹرز گرفتار  6مسروقہ موٹرسائیکل برآمد

راولپنڈی (خبرنگار) پولیس نے دو بائیک لفٹرز کو گرفتار کر کے 6مسروقہ موٹرسائیکل برآمد کر لیے۔۔

 گرفتار ملزمان میں سہیل اور واجد شامل ہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں