مویشی چور گرفتار، بھینس برآمد

مویشی چور گرفتار، بھینس برآمد

راولپنڈی (خبرنگار) دھمیال پولیس نے مویشی چوری میں ملوث ملزم کو گرفتار کرکے چوری شدہ بھینس برآمدکرلی ،گرفتار ملزم کی شناخت جواد کے نام سے ہوئی ہے ۔

دھمیال پولیس نے مویشی چوری میں ملوث ملزم کو گرفتار کرکے چوری شدہ بھینس برآمدکرلی ،گرفتار ملزم کی شناخت جواد کے نام سے ہوئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں