آر ڈی اے کی راولپنڈی میں انسداد سموگ مہم جاری

 آر ڈی اے کی راولپنڈی میں انسداد سموگ مہم جاری

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) سی ای او راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی رانا ساجد صفدر کی ہدایت پر انسداد سموگ کیلئے آگاہی مہم جاری ہے۔۔

کمیونیکیشن اینڈ سوشل موبلائزیشن ٹیم کے ارکان نے یوسی 23ڈھوک پراچہ میں گھر گھر جا کر شہریوں کو آگاہ کیا کہ کوڑا کرکٹ کو آگ نہ لگائیں، جھاڑو دیتے وقت پانی کا چھڑکائو کریں، دھواں چھوڑتی گاڑیوں کی مرمت کروائیں، صفائی نہ ہونے پر ہیلپ لائن نمبر 1139، کلین راولپنڈی موبائل ایپ اور سوشل میڈیا پیجز پر شکایت درج کرائیں، ہم سب نے مل کر راولپنڈی کو زیرو ویسٹ اور سموگ فری سٹی بنانا ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں