اظہار تعزیت
مری (نمائندہ دنیا) ڈسٹرکٹ بار مری کے صدر جلیل اختر عباسی، راجہ منصور اور حافظ محسن حیات عباسی، سدھیر احمد عباسی کے والد حاجی سرفراز احمد کی وفات پر تعزیت کیلئے ۔۔
انکی رہائش گاہ پر گئے اور اپنے گہرے دکھ ورنج کا اظہار کیا اور مرحوم کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی۔