آئی جے ٹی کا تربیتی کیمپ آج شروع ہو گا

آئی جے ٹی کا تربیتی  کیمپ آج شروع ہو گا

اسلا م آباد (اپنے رپورٹر سے) اسلامی جمعیت طالبات پاکستان صوبہ شمالی پنجاب کے تحت منتخب کارکنان کیلئے سہ روزہ تربیتی کیمپ آج الفلاح انسٹیٹیوٹ اسلام آباد میں شروع ہوگا ۔۔

جو 15ستمبر تک جاری رہے گا، خنسا عرفان خطاب کریں گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں