کم از کم اجرت 37ہزار کی فراہمی یقینی بنائی جا ئیگی ، صوبائی وزیر لیبر

کم از کم اجرت 37ہزار کی فراہمی یقینی بنائی جا ئیگی ، صوبائی وزیر لیبر

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) صوبائی وزیر پنجاب برائے سپورٹس، لیبر اینڈ ہیومن ریسورس فیصل ایوب کھوکھر کی زیرصدارت پنجاب ایمپلائز سوشل سکیورٹی انسٹیٹیوٹ راولپنڈی اور لیبر ویلفیئر راولپنڈی ڈیپارٹمنٹ کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔

 فیصل ایوب کھوکھر نے کہا کہ کم از کم اجرت 37ہزار کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی جبکہ سوشل سکیورٹی کے فوائد بارے آگاہی کیلئے مہم چلائی جائے گی، لا آفیسر کی تمام ڈائر یکٹوریٹ تعیناتی یقینی بنائی جائے، لا آفیسر کی تعیناتی سے قانونی معاملات میں بہتری آئے گی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں