سپیکر قومی اسمبلی آج رسول رحمت ؐ خطاطی نمائش کا افتتاح کرینگے

سپیکر قومی اسمبلی آج رسول رحمت ؐ  خطاطی نمائش کا افتتاح کرینگے

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق آج 13ستمبر کو صبح 10.30بجے رسول رحمتﷺ خطاطی نمائش کا باقاعدہ افتتاح کریں گے۔

 نمائش میں 112فن پارے رکھے گئے ہیں، خطاطی کے یہ فن پارے معروف خطاط واصل شاہد نے تخلیق کئے ہیں۔ بعد ازاں سردار ایاز صادق قومی اسمبلی کی لائبریری میں سیرت محل کے نام سے مختص بک کارنر کا بھی افتتاح کریں گے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں