ایک دن میں ڈرائیونگ لائسنس
مری (نمائندہ دنیا) سی ٹی او مغیث احمدہاشمی نے کہا ہے کہ اب موٹرسائیکل سوار ایک دن میں ڈرائیونگ لائسنس حاصل کر سکیں گے جس کیلئے خصوصی ڈیسک قائم کر دیا گیا ہے۔
سی ٹی او مغیث احمدہاشمی نے کہا ہے کہ اب موٹرسائیکل سوار ایک دن میں ڈرائیونگ لائسنس حاصل کر سکیں گے جس کیلئے خصوصی ڈیسک قائم کر دیا گیا ہے۔