شفیق احمد عباسی پی پی ایم اے کے سینئر وائس چیئر مین منتخب

شفیق احمد عباسی پی پی ایم اے  کے سینئر وائس چیئر مین منتخب

اسلام آ باد ( دنیا رپور ٹ ) گزشتہ روز مقامی ہوٹل میں پاکستان فارماسیوٹکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات ہو ئے۔۔۔

 جن میں نیشنل فارما سیو ٹیکل الائنس نے CEC  کی 12 اور ZEC کی 16  نشستیں بڑے فرق سے جیت لیں۔ NOVAMED PHARMACEUTICALS  کے چیئر مین شفیق احمد عباسی سب سے زیادہ ووٹ لے کر پی پی ایم اے کے سینئر وائس چیئر مین منتخب ہو گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں