ملک بھر کے 115اضلاع میں چھ روزہ انسداد پولیومہم مکمل

ملک بھر کے 115اضلاع  میں چھ روزہ انسداد پولیومہم مکمل

اسلام آباد(نیوزرپورٹر)وزیراعظم کی فوکل پرسن برائے انسداد پولیو عائشہ رضا فاروق نے کہا کہ ملک بھر کے 115 اضلاع میں چھ روزہ انسداد پولیو مہم مکمل ہوگئی۔

آئندہ ماہ اکتوبر میں بھی انسدادپولیو مہم منعقدکی جائے گی جس کے لیے حکمت عملی تیار کی جارہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ مہم کے دوران مقررہ ہدف کے 97 فیصد سے زائد بچوں کو پولیو ویکسین دی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں