عید میلا دا لنبیؐ جلوسوں کو مکمل سکیورٹی دی، آر پی او راولپنڈی

  عید میلا دا لنبیؐ جلوسوں کو مکمل سکیورٹی دی، آر پی او راولپنڈی

راولپنڈی(خبرنگار)ریجنل پولیس آفیسر بابر سرفراز الپا نے کہا ہے کہ عید میلاد النبی ؐ کے موقع پر راولپنڈی پولیس نے ریجن بھر میں تمام جلوسوں کے بہترین حفاظتی انتظامات کئے اور انہیں مکمل سکیورٹی فراہم کی۔

بدھ کو آر پی او نے ایک بیان میں کہا کہ راولپنڈی پولیس نے مرکزی جلوس سمیت 108 جلوسوں کی سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے جبکہ 5500 سے زائد افسران نے سکیورٹی و ٹریفک فرائض انجام دیئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں