مظفرآباد میں وفاقی محتسب کا علاقا ئی دفتر قائم کر دیا گیا

 مظفرآباد میں وفاقی محتسب  کا علاقا ئی دفتر قائم کر دیا گیا

اسلام آباد(نامہ نگار) وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی کی ہدا یت پر مظفر آباد، آزاد جموں و کشمیر میں بھی وفاقی محتسب کا علاقائی دفتر قا ئم کر دیا گیا ہے۔۔۔

 جہاں آ زاد کشمیر کے شکا یت کنند گان وفاقی سر کا ری اداروں کے خلا ف شکایات کر سکیں گے ، قبل ازیں آزاد کشمیر کے عوام کو اداروں کے خلا ف شکا یت کے لئے اسلام آ باد کا سفر کر نا پڑ تا تھا، سا بق سیکر ٹر ی منصور قا در ڈار کو دفتر کا انچا رج اور کمشنر (آئی آر ڈی)مقرر کیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں