آئی جی اسلام آباد کاسینٹرل پولیس آفس کینٹین کا دورہ

 آئی جی اسلام آباد کاسینٹرل  پولیس آفس کینٹین کا دورہ

اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے سینٹرل پولیس آفس کینٹین کا دورہ کیا اور پولیس افسران کو فراہم کردہ کھانے اور دیگر سہولیات کا جائزہ لیا۔۔۔

کینٹین عملہ سے کھانے کے معیار و صفائی ستھرائی سے متعلق دریافت کیا اور معیار کو مزید بہتر بنانے کی ہدایات دیں۔ آئی جی اسلام آباد نے کہا کہ کینٹین میں کام کرنے والا عملہ کھانے کے معیار اور صفائی ستھرائی کا بھر پور خیال ر کھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں