اوپن یونیورسٹی: داخلوں میں توسیع

 اوپن یونیورسٹی: داخلوں میں  توسیع

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں میٹرک اور ایف اے کے جاری طلبا کے داخلوں میں 10 اکتوبر تک توسیع کر دی۔

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں میٹرک اور ایف اے کے جاری طلبا کے داخلوں میں 10 اکتوبر تک توسیع کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں