سپیکر قومی اسمبلی کا چودھری نواز بٹر کی وفات پر اظہار تعزیت

سپیکر قومی اسمبلی کا چودھری نواز بٹر کی وفات پر اظہار تعزیت

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے گزشتہ روز چودھری محمد نواز بٹر کی وفات پر تعزیت کی۔

چودھری نواز بٹر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اعجاز احمد بٹر کے والد اور ڈائریکٹر نیوز ویڈیوز اے پی پی رب نواز باجوہ کے سسر تھے۔ سپیکر نے کچھ وقت مرحوم کے گھر قیام کیا،مرحوم کیلئے مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر کی دعا کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں