15پر 1لاکھ 58ہزار 760کالز، 86فیصد غیر متعلقہ

15پر 1لاکھ 58ہزار 760کالز، 86فیصد غیر متعلقہ

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسلام آباد پولیس کو گزشتہ ماہ پکار 15پر 1لاکھ 58ہزار 760کالز موصول ہوئیں، 1لاکھ 37ہزار 301یعنی 86فیصد غیر متعلقہ کالز تھیں۔۔

 پولیس کی فوری مدد کیلئے کالز پر 11ہزار 21کیسز درج کیے گئے، ڈی جی سیف سٹی کا کہنا تھا جھوٹی اور غیر ضروری کالز سے ایمرجنسی میں کسی کی مدد میں تاخیر ہو سکتی ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں