پیٹرولنگ پولیس:ستمبر میں 24958 ای چالان، 61اشتہاری، 55مفرور گرفتار

پیٹرولنگ پولیس:ستمبر میں 24958 ای  چالان، 61اشتہاری، 55مفرور گرفتار

راولپنڈی (خبرنگار) پیٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن نے ستمبر میں 24958ای چالان کیے، 103مقدمات کا اندراج، 3مسروقہ موٹرسائیکل اور ایک گاڑی۔۔

 7پستول، 143روند، 4لٹر شراب برآمد کی گئی، 61اشتہاری ملزم، 55عدالتی مفرور بھی گرفتار کئے گئے، گاڑیوں میں غیر معیاری گیس سلنڈر نصب کرنے پر 72ڈرائیوروں کے خلاف مقدمات درج کرائے گئے، 214مسافروں کی مدد کی گئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں