رومینہ خورشیدسے ڈینش سفیر کی ملاقات، گرین انرجی و دیگر امور پر غور

رومینہ خورشیدسے ڈینش سفیر کی ملاقات، گرین انرجی و دیگر امور پر غور

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر، این این آئی) وزیراعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید عالم سے پاکستان میں ڈنمارک کے سفیر جیکب لنلف نے ملاقات کی۔۔

ملاقات میں دلچسپی کے مختلف دوطرفہ امور، پاکستان کی گرین انرجی کی طرف منتقلی، موسمیاتی لچک، پانی اور حیاتیاتی تنوع کے تحفظ بارے تبادلہ خیال کیا گیا، رومینہ خورشید نے کہا ملک کی ساحلی پٹی کے ساتھ مینگرووز کے رقبے میں 300فیصد اضافہ کرنا اہم کامیابی ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں