پولٹری ریسرچ انسٹیٹیوٹ میں مرغبانی کورس 7اکتوبر سے شروع

پولٹری ریسرچ انسٹیٹیوٹ میں  مرغبانی کورس 7اکتوبر سے شروع

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) پولٹری ریسرچ انسٹیٹیوٹ مری روڈ شمس آباد راولپنڈی میں مرغبانی کا کورس 7اکتوبر سے شروع ہو گا ۔۔

اور 11اکتوبر تک جاری رہے گا۔ کورس کی کوئی فیس نہیں، کورس کیلئے 7اکتوبر تک رجسٹریشن کرائی جا سکتی ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں