ایس سی او اجلاس:کنونشن سینٹر تیاریاں چیئرمین سی ڈی اے کا کام کا معائنہ
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) شنگھائی کانفرنس کے سلسلہ میں چیئرمین سی ڈی اے نے جناح کنونشن سینٹر میں جاری کام کا معائنہ کیا۔۔
اور جدید ترین آلات، SMDسکرینز، ڈیجیٹل بورڈز اور جدید کانفرنسنگ سسٹمز، لائٹنگ، ساؤنڈ سسٹم، ہائی سپیڈ انٹرنیٹ کی سہولیات کا معائنہ کیا۔ محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت اجلاس میں بیوٹیفکیشن پلان پر پیشرفت، شنگھائی کانفرنس کی تیاریوں اور جناح کنونشن سینٹر کی تزئین و آرائش کا جائزہ لیا گیا۔