والدہ کو دھمکیاں دینے، ناروا سلوک کرنے والا ناخلف بیٹا گرفتار
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسلام آباد پولیس تھانہ کورال نے والدہ کی طرف سے بیٹے کے خلاف دھمکیاں دینے۔۔
اور ناروا سلوک کی درخواست پر فوری ایکشن لیتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرکے اسکے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔