ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان سے ایم پی اے فضل قادر مندوخیل کی ملاقات
اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان سے ژوب کے ایم پی اے فضل قادر مندوخیل نے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان سے ژوب کے ایم پی اے فضل قادر مندوخیل نے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔ فضل قادر مندوخیل نے ڈپٹی چیئرمین کی کارکردگی کو سراہا اور ان کو بلوچستان کے عوام کی امید قرار دیا۔