بحرین کے وفد کا دورہ وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت سیکرٹریٹ
اسلام آباد(نامہ نگار)بحرین کے محتسب جنرل سیکرٹریٹ کے ایک وفد نے وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت سیکرٹریٹ کا دورہ کیا۔
وفد میں ڈویلپمنٹ ڈویژن کے چیف اور تحقیقاتی ماہرین محمد توفیق عیل تقی، خالد عیسیٰ فارس، فہد مرداس الدوسری، سلمان احمد علی رمضان حسین، عبد الخالد مبارک محمد بندینا اور مروہ احمد عبدالرحمن محمد حسین شامل تھے۔