پیر مہر علی شاہ زرعی یونیورسٹی میں ’’قوم کی تعمیر میں خواتین کا کردار‘‘ کے موضوع پر سیمینار

پیر مہر علی شاہ زرعی یونیورسٹی میں ’’قوم کی تعمیر  میں خواتین کا کردار‘‘ کے موضوع پر سیمینار

اسلام آباد(دنیا رپورٹ)پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کی فوکل پرسن سیدہ آمنہ بتول نے پیر مہر علی شاہ ایریڈ ایگریکلچر یونیورسٹی راولپنڈی میں۔۔۔

 نیشنل کمیشن آن دی سٹیٹس آف ویمن کے زیر اہتمام ’’قوم کی تعمیر میں خواتین کا کردار‘‘ کے موضوع پر ایک آگاہی سیمینار کی صدارت کی۔ انہوں نے کہا ترقی کیلئے صنفی مساوات کو فروغ د ینا اور خواتین کے حقوق کا تحفظ ناگزیر ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں