ٹریفک پولیس کی روڈ سیفٹی ورکشاپ
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسلام آباد ٹریفک پولیس آگاہی ٹیم کی واپڈا سٹاف کالج میں روڈسیفٹی ورکشاپ کا انعقاد، ڈرائیورز اور دیگر سٹاف کو ڈرائیونگ کے دوران موبائل فون سننے کے خطرات، بغیر سیٹ بیلٹ ، بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل چلانے کے خطرات کی آگاہی فراہم کی گئی۔
اسلام آباد ٹریفک پولیس آگاہی ٹیم کی واپڈا سٹاف کالج میں روڈسیفٹی ورکشاپ کا انعقاد، ڈرائیورز اور دیگر سٹاف کو ڈرائیونگ کے دوران موبائل فون سننے کے خطرات، بغیر سیٹ بیلٹ ، بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل چلانے کے خطرات کی آگاہی فراہم کی گئی۔