رسالپور:ڈکیتی میں مزاحمت پر فائرنگ، آٹا ڈیلر شدید زخمی
نوشہرہ(نمائندہ دنیا)رسالپور کے گنجان آباد علاقے گلبہار کالونی میں آٹے کے ڈیلر کو گن پوائنٹ پر لوٹنے کی کوشش، مزاحمت پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کرکے شدید زخمی کر دیا۔
گلبہار کالونی میں آٹے کے ڈیلر کو گن پوائنٹ پر لوٹنے کی کوشش، مزاحمت پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کرکے شدید زخمی کر دیا۔ آٹا ڈیلر جان محمد کو تشویش ناک حالت میں قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس نوشہرہ منتقل کر دیا گیا۔