نیوٹاؤن میں موٹرسائیکل کی ٹکر سے خاتون زخمی
راولپنڈی(خبرنگار)تیز رفتار موٹرسائیکل کی ٹکر سے خاتون زخمی ہوگئی، تھانہ نیو ٹاؤن پولیس کو ندیم نے بتایا کہ۔۔۔
شمیم روڈ کراس کر رہی تھی کہ ایک نامعلوم تیز رفتار موٹر سائیکل سوار نے اسے ٹکر ماردی جس سے وہ سڑک پر گر گئی اور زخمی ہوگئی، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔