شہدائے فلسطین اور لبنان کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، چیئرمین ایم ڈبلیو ایم

شہدائے فلسطین اور لبنان کی قربانیاں رائیگاں  نہیں جائیں گی، چیئرمین ایم ڈبلیو ایم

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے اپنے بیان میں کہا ہے ۔۔

کہ ایک سال سے جاری اسرائیل کے وحشیانہ مظالم بھی حماس کے حملے نہ روک سکے، شہدائے فلسطین اور لبنان کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، پاکستانی عوام کے دل فلسطین اور لبنان کے غیور مسلمان بھائیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں اور ان سے اظہار یکجہتی و ہمدردی کرتے ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں