ہسپتال انتظامیہ نے ادویات قلت کی شکایت کرنے پر ڈینگی مریضہ کو گھر بھیج دیا

ہسپتال انتظامیہ نے ادویات قلت کی شکایت کرنے پر ڈینگی مریضہ کو گھر بھیج دیا

نوشہرہ (نمائندہ دنیا) نوشہرہ کے سب سے بڑے ٹیچنگ ہسپتال قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس میں ڈینگی وائرس آئسولیشن وارڈ میں ادویات کی شدید قلت کی خبر لگوانے۔۔

 پر ہسپتال انتظامیہ نے محمد امین کی 14سالہ بیٹی ہما گل کو چھٹی کے روز زبردستی ڈسچارج کر کے گھر بھیج دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں