چانٹے دار کبڈی مقابلے 27اکتوبر میونسپل سٹیڈیم چکوال میں منعقد ہونگے

چانٹے دار کبڈی مقابلے 27اکتوبر  میونسپل سٹیڈیم چکوال میں منعقد ہونگے

ملہال مغلاں (نمائندہ دنیا) اوشین چانٹے دار کبڈی مقابلے 27اکتوبر کو میونسپل سٹیڈیم چکوال میں منعقد ہونگے۔۔۔

 اوشین سپورٹس کمپلیکس کے چیف ایگزیکٹو خرم عباسی کے مطابق کنوینر سکندر جٹ، ملک وقاص فدا نے تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ ملک کے تمام بڑے چانٹے دار کبڈی کے کھلاڑی اس شو میں شرکت کرینگے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں