پوٹھوہاری کلچر زندہ رکھنے کیلئے جدوجہد کر رہے، حاجی عبدالقیوم

پوٹھوہاری کلچر زندہ رکھنے کیلئے  جدوجہد کر رہے، حاجی عبدالقیوم

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) پاکستان ٹیلی ویژن کے مشہور ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے معروف پوٹھوہاری آرٹسٹ حاجی عبدالقیوم نے کہا ہے۔۔

 کہ جدید ٹیکنالوجی کی وجہ سے ہماری بے شمار قدریں ختم ہو گئی ہیں ، انہوں نے کہا کہ ہم پوٹھوہاری کلچرکو زندہ رکھنے کیلئے جدوجہد کر رہے ہیں، پوٹھوہاری ڈرامہ ’’دادا شیرو اور دادی بختو‘‘ خطہ پوٹھوہار کی معاشرتی اقدار کو اجاگر کرکے نئی نسل تک منتقل کر رہا ہے اور اسے خوب پذیرائی مل رہی ہے۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں