پتنگ فروش گرفتار، 100 ڈوریں اور 60پتنگیں برآمد

پتنگ فروش گرفتار، 100 ڈوریں اور 60پتنگیں برآمد

راولپنڈی (خبرنگار) ٹیکسلا پولیس نے پتنگ فروش کو گرفتار کر کے بھاری تعداد میں ڈوریں اور پتنگیں برآمد کر لیں۔

 پولیس نے دوران گشت مشکوک سوزوکی پک اپ کو روک کر چیک کیا تو گاڑی سے 100ڈوریں اور 60پتنگیں برآمد ہوئیں، پتنگ فروش ارسلان کو گرفتار کر لیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں