صدر واہ سے سٹریٹ کرائم میں ملوث 2ملزم گرفتار

صدر واہ سے سٹریٹ کرائم  میں ملوث 2ملزم گرفتار

راولپنڈی (خبرنگار) صدر واہ پولیس نے سٹریٹ کرائم میں ملوث 2رکنی گینگ کو گرفتار کر کے چھینے گئے دو موبائل فونز، وارداتوں میں استعمال ہونے والا ۔۔

موٹرسائیکل اور اسلحہ برآمد کر لیا۔ ملزمان میں زبیر اور فراز خان شامل ہیں، انہیں شناخت پریڈ کیلئے جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں