مختلف علاقوں میں بجلی بندش کا شیڈول

مختلف علاقوں میں بجلی بندش کا شیڈول

اسلام آباد (اے پی پی) آئیسکو ترجمان کے مطابق آج بروز پیر صبح 7:00بجے تا دن 12:00بجے لوہی بھیر، اٹھال، شاہ پور، تریٹ، ٹی اینڈ ٹی، بہارہ کہو۔۔

این آئی ایچ، گالف سٹی، شریف آباد، کھنہ ایسٹ، رحمان انکلیو، قدر پور، وحیدآباد، ترامڑی، غوری گارڈن، سوہدرن روڈ، کھنہ۔ II، النور، سوہان، فیض آباد ہاؤسنگ سوسائٹی، I-8/4، راولپنڈی کینٹ سرکل، حنیف شہید، ہمایوں، مکہ چوک، رحمت آباد۔ IIفیڈرز، راولپنڈی سٹی سرکل، بھڈانہ، ڈھوک حسو، پیرودہائی، قائدآباد، مسلم آباد، گلزار شہید، احسن آباد، انڈسٹریل، سوشل سکیورٹی، باغ سرداراں، اظہرآباد، مزمل ٹاؤن، سروس روڈ، مسلم ٹاؤن، کری روڈ، خرم کالونی، جناح کیمپ کی بجلی بند رہے گی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں