اساتذہ طلبا کی تربیت موجودہ چیلنجز کے مطابق کریں، صدر پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن

اساتذہ طلبا کی تربیت موجودہ چیلنجز  کے مطابق کریں، صدر پرائیویٹ  سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر ڈاکٹر ملک ابرار حسین نے عالمی یوم اساتذہ کے موقع پر معلمین کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ اساتذہ طلبا کی تربیت موجودہ چیلنجز کے مطابق کریں۔۔

یہ پیشہ پیغمبری ہے جس سے وابستہ افراد کو بچوں کی کردار سازی اور عالمی معیار کے مطابق تیاری میں مدد کرنی چاہیے تاکہ ہمارے بچے دنیا کے مقابلے میں سر اٹھا کر کھڑے ہو سکیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں