کنونشن سینٹر کی تزئین و آرائش جلد مکمل کی جائے، محمد علی رندھاوا

کنونشن سینٹر کی تزئین و آرائش جلد مکمل کی جائے، محمد علی رندھاوا

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے اتوار کے روز جناح کنونشن سینٹر کا دورہ کیا ۔۔۔

اور تزئین و آرائش کے کاموں کا معائنہ کیا، اس موقع پر متعلقہ شعبوں کے سینئر افسران بھی انکے ہمراہ تھے، چیئرمین سی ڈی اے کو کنونشن سینٹر میں جاری تزئین و آرائش کے کاموں کے بارے میں بریفنگ دی گئی، انہوں نے کام کی پیشرفت پر اطمینان کا اظہار کیا اور ہدایت کی کہ تزئین و آرائش کا کام بروقت مکمل کرکے جناح کنونشن سینٹر کو جلد از جلد وزارت خارجہ کے حوالے کیا جائے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں