ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک، کشمیر اور بالائی خیبر پختونخوا میں بارش کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک، کشمیر اور بالائی خیبر پختونخوا میں بارش کا امکان

اسلام آباد(اے پی پی)آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا تاہم کشمیر، گلگت بلتستان اور بالائی خیبر پختونخوا میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخوا، پنجاب، گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں