ندیم احمد ملک سینئر جوائنٹ سیکرٹری وزارت داخلہ تعینات
اسلام آباد(نیوز رپورٹر)اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں تعینات سیکرٹریٹ سروس گریڈ 21 کے افسر ندیم احمد ملک کو تبدیل کرکے سینئر جوائنٹ سیکرٹری وزارت داخلہ تعینات کیا گیا۔
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں تعینات سیکرٹریٹ سروس گریڈ 21 کے افسر ندیم احمد ملک کو تبدیل کرکے سینئر جوائنٹ سیکرٹری وزارت داخلہ تعینات کیا گیا، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تعیناتی کے احکامات جاری کر دئیے۔