آئینی عدالت بننے سے کیسز کم ہو جائینگے :فاروق نائیک

آئینی عدالت بننے سے کیسز کم ہو جائینگے :فاروق نائیک

اسلام آباد(اپنے نامہ نگار سے)وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل فاروق ایچ نائیک نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا۔۔

 گزشتہ روز وکلا کنونشن میں بطور وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل شرکت نہیں کی، کنونشن کرنا وکلاکا حق ہے، ہمارا موقف ہے کہ آئینی عدالت بننی چاہیے، اس سے ملک کا فائدہ ہی ہے نقصان نہیں، اس سے بہت سارے کریمنل اور سول کیسز کم ہو جائیں گے، میں سمجھتا ہوں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی ریٹائرمنٹ سے پہلے نئے چیف جسٹس کا نوٹیفکیشن آجائے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں